Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ کہاں ہے؟ کیا اللہ عرش پر ہے؟

Fatwa no.
1532-WAT
Issued
07 رمضان المبارک 1444ھ / 29 مارچ 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یہ کہنا کہ اللہ تعالی عرش پر نہیں ہے، کیا یہ قرآن پاک کے خلاف ہے ، اور ناجائز ہے ؟

Answer (beginning)

یہ کہنا کہ اللہ تعالی عرش پر نہیں کہ وہ مکان سے پاک ہے ، قرآن و حدیث کے مطابق ہے، اسے قرآن پاک کے خلاف اور ناجائز کہنا غلط نہی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیل یہ ہے کہ قرآن مجید فرقان حمید کی آیات دو طرح کی ہیں۔ (1) محکم آیات کہ جو اپنے معنی میں بالکل واضح ہوتی ہیں۔ انہیں ام الکتاب بھی کہا جاتا ہے۔(2) متشابہات کہ جن کے معنی میں اشکال ہے کہ یا تو ظاہری لفظ سے کچھ سمجھ ہی نہیں آتا، جیسے حروف مقطعات یا جو سمجھ میں آرہا ہوتا ہے وہ اللہ عز و جل پر محال ہو تا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.