Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کی شان کا شمار کرنا مخلوق کے بس کا کام نہیں

Fatwa no.
1528-WAT

Question

اگر تمام سمندروں کو سیاہی اور تمام درختوں کو قلم بنا لیا جائے پھر سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی شان بیان کی جائے تو یہ سب ختم ہو جائیں گے مگر شان محمد می بیان نہ ہو سکے گی کیا یہ درست ہے ؟

Answer (beginning)

اس کا مفہوم درست ہے کہ شان محمدی کو احاطہ تحریر میں لانا مخلوق کے بس میں نہیں۔ نیز قرآن مجید میں ہے : قل لوكَانَ الْبَحْرُ مِدَادَ الكَلِمت رَبِّ لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَتُ رَبِّ وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا) ترجمہ کنز الایمان: تم فرماد واگر سمندر میرے رب کی باتوں کے لئے سیاہی ہو تو ضرور سمندر مختم ہو جائے گا اور میرے رب کی باتیں ختم نہ ہوں گی اگرچہ ہم ویساہی اور اس کی مدد کو لے آئیں۔ (پارہ 16، الکہف:110) اس آیت کریمہ میں کلمات خداوندی سے کیا مراد ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.