Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق

Fatwa no.
1525-WAT
Issued
05 رمضان المبارک 1444ھ / 27 مارچ 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کیا کیا ہیں ؟

Answer (beginning)

ضروریات دین سے مراد، دین کے وہ احکام و مسائل ہیں، جو قرآن کریم یا حدیث متواتر یا اجماع سے اس طرح ثابت ہوں کہ ان میں نہ کسی شبہے کی گنجائش ہو ، نہ تاویل کی کوئی راہ ہو ، اور انھیں خواص و عوام سبھی جانتے ہوں۔ جیسے اللہ جل شانہ کا ایک ہونا، انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی نبوت۔ جنت و دوزخ ۔ حشر نشر وغیرہ کے مسائل۔ نبی رحمت حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت وغیرہ۔ نماز، روزہ، حج اور زکوۃ وغیرہ کا فرض ہونااور چوری، ز ناوغیر ہ کا حرام ہونا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.