Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فاطر نام کا مطلب اور محمد فاطر نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1523-WAT
Issued
03 رمضان المبارک 1444ھ /25 مارچ 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لڑکے کا نام محمد فاطر رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

محمد فاطر نام رکھنا کیسا ہے؟ مجیب ابواحمد محمد انس رضا عطاری مدنی فتوى نمبر: 1523-WAT تاریخ اجراء: 03 رمضان المبارک 1444ھ /25 مارچ 2023ء سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لڑکے کا نام محمد فاطر رکھنا کیسا ہے ؟ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ لڑکے کا نام محمد فاطر رکھنا جائز ہے کہ فاطر کا ایک معنی ہے: وہ شخص جس کے دانت نکل آئے ہوں اور ایک معنی ہے : غیر روزہ دار۔ (القاموس الوحید، ص1242، مطبوعہ: لاہور)(المنجد، ص649، مطبوعہ:لاہور) ان معافی کے اعتبار سے نام رکھ سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.