Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کی نمازوں کا فدیہ مسجد میں دینا

Fatwa no.
1524-WAT
Issued
03 رمضان المبارک 1444ھ /25مارچ 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مرحوم کی نماز کا فدیہ کیا مسجد میں دے سکتے ہیں یا شرعی فقیر کو ہی دینا لازم ہے ؟

Answer (beginning)

مرحوم کی نمازوں کا فدیہ مسجد میں نہیں دے سکتے ، شرعی فقیر وغیرہ کسی مصرف زکاۃ کو ہی دینا لازم ہو گا۔ کیونکہ اس کے مصارف وہی ہیں ، جو زکاۃ ، فطرہ وغیرہ صدقات واجبہ کے ہیں۔ امام اہل سنت اعلی حضرت الشاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا: میت کی طرف سے نماز وروزہ کا فدیہ اس کے مستحق کون کون اشخاص ہیں ؟ سید کو دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ اقربا میں جو لوگ غریب ہیں ان کو دینے کا حکم ہے یا نہیں ؟ گھر کے نوکر چاکر کو اگر دیں اور مشاہرہ یا کھانے میں وضع نہ کریں تو جائز ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.