Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بِشر نام کا مطلب اور بِشر نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1521-WAT

Question

بچے کا نام ”بشر “رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

پشر کا معنی ”چہرے کی رونق اور کشاد و روئی ہے ، اس اعتبار سے بچے کا نام بشر رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ پھر حضرت سید نابشر حافی رضی اللہ عنہ جو ولی اللہ گزرے ہیں، ان کی مناسبت سے بھی رکھا جا سکتا ہے، بلکہ احادیث طیبہ میں ہمیں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے تاکہ اسم محمد کی برکتیں بھی حاصل ہوں کہ احادیث مبارکہ میں نام محمد کی برکات وارد ہوئی ہیں اور پکارنے کے لئے بشر رکھ لیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.