Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
داؤد، بنیامین اور معاذ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1518-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بچوں کے یہ نام رکھے جاسکتے ہیں: محمد داؤد، محمد بنیامین، محمد معاذ۔
Answer (beginning)
جی ہاں مذکورہ نام رکھنا درست ہے شرعا ان میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ سب نام اللہ تعالی کے نیک بندوں کے نام ہیں اور حدیث پاک میں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ داود: یہ اللہ تعالی کے ایک مشہور نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے ، جن پر زبور شریف نازل ہوئی۔ بنیامین : یہ حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کے بھائی کا نام ہے۔ معاذ: یہ ایک مشہور صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہ ) کا نام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.