Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرض کی جگہ گروی رکھے سونے پر زکوٰۃ ہوگی؟
- Fatwa no.
- 1515-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زید نے اپنی بیوی کا سونار کھوا کر قرض لیا ہے تو زید کی بیوی پر سونے کی زکو ہو گی یا نہیں ؟
Answer (beginning)
صوت مسئولہ میں اگر سونار ہن (گروی) کے طور پر رکھوایا گیا ہے تو جب تک رہن رہے گا، اتنی مدت کی اس کی زکوۃ کسی پر لازم نہیں ہو گی۔ ہاں جب قبضہ میں واپس آئے گا تو اس کے بعد سے جس کی ملکیت وہ سونا ہے، شرائط پائے جانے کی صورت میں اس پر زکو لازم ہو گی۔ نوٹ : اور یہ خیال رہے کہ بینک یا کسی اور ادارے سے یوں قرض لینا کہ اس پر کوئی نفع دینا پڑے یہ سود ہے اور سود کا لین دین ناجائز و حرام ہے لہذا اس سے بچنا لازم ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.