Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انڈیا دارالحرب ہے یا دارالاسلام؟
- Fatwa no.
- 1514-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) انڈیا اس وقت دار الحرب ہے یا دار الاسلام ؟
Answer (beginning)
انڈیا اس وقت دار الاسلام ہی ہے۔ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں مجددا عظم اعلی حضرت امام احمد رضاخان رحمہ اللہ لکھتے ہیں: "ہندوستان دار الا سلام ہے دار الاسلام وہ ملک ہے کہ فی الحال اس میں اسلامی سلطنت ہو ، یا اب نہیں تو پہلے تھی، اور غیر مسلم بادشاہ نے اس میں شعائر اسلام مثل جمعہ و عیدین و اذان واقامت و جماعت باقی رکھے اور اگر شعائر کفر جاری کئے اور شعائر اسلام یک لخت اٹھا دئے اور اس میں کوئی شخص امان اول پر باقی نہ رہا، اور وہ جگہ چاروں طرف سے دارالاسلام سے گھری ہوئی نہیں تو دارالحرب ہو جائے گا، جب تک یہ تینوں شرطیں جمع نہ ہوں کوئی دار الاسلام دارالحرب نہیں ہو سکتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.