Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی غریب کے لیے مسجد میں اعلان کرنا

Fatwa no.
1512-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام صاحب کسی غریب شخص کے متعلق اعلان کریں کہ فلاں غریب ہے ، اس کی مدد کیجئے گا۔ کیا یہ مسجد میں مانگنے کے اندر داخل ہو گا؟

Answer (beginning)

مسجد میں اپنی ذات کے لیے سوال کرنا (مانگنا) ناجائز و حرام ہے، مسجد میں اپنی ذات کے علاوہ کسی اور مقصد کے لیے مانگنا جیسے مسجد یاکسی دینی کام کے لیے فنڈ مانگنا یا اسی طرح کسی مستحق کی مدد کے لیے لوگوں کو ترغیب دلانا مسجد میں مانگنے والی ممنوع صورت کے تحت داخل نہیں ہو گا، بلکہ اگر اس میں اچھی نیتوں کے ساتھ ایسا کیا، تو ان شاء اللہ عز و جل ثواب کا مستحق ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.