Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گناہ کے انسانی صحت پہ کیا اثرات ہوتے ہیں؟

Fatwa no.
1509-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) گناہ کے انسانی صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں، خصوصا بد نگاہی کے انسانی صحت پے ، کیا اثرات ہوتے ہیں ؟

Answer (beginning)

اچھے اور بُرے عمل کے اثرات جسم پر واقع ہونے کے متعلق حضرت سیدنا حسن بن صالح رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: " نیکی کا کام جسم میں طاقت، دل میں نور اور آنکھوں میں روشنی پیدا کرتا ہے جبکہ بُرا کام بدن میں کمزوری، دل میں اندھیرا اور آنکھوں میں اندھا پن لاتا ہے۔ " (حلیۃ الاولیاء، جلد 7، صفحہ 385) اور بد نگاہی سے کئی مرض پیدا ہو جاتے ہیں۔ اگر چہ ایک سیکنڈ کی بد نظری ہو۔ مثلا : دل کو ضعف ہو جاتا ہے۔ پریشان نظری پیدا ہو جاتی ہے، فورا کشمکش شروع ہو جاتی ہے۔ کبھی ادھر دیکھتا ہے کبھی ادھر دیکھ رہا ہے کوئی دیکھ تو نہیں رہا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.