Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عمرہ کا حلق کروانے سے پہلے نفلی طواف کرنا جائز ہے؟

Fatwa no.
1508-WAT

Question

کیا عمرے کے افعال ادا کرنے کے بعد اور حلق کروانے سے پہلے نفلی طواف کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

عمرے کا حلق کروانے سے پہلے نفل طواف نہ کیا جائے کہ یہ عمل خلاف سنت ہے بلکہ پہلے عمرے کے تمام افعال ادا کرنے کے بعد حلق کروا کر احرام سے باہر آجائیں پھر اگر نفلی طواف کرنا ہو تو کر لیا جائے،البتہ ایسا کرنے کی وجہ سے کوئی دم، صدقہ یا کفارہ و غیر ولازم نہیں ہو گا۔ فتاوی حج و عمرہ میں ہے : اگر اس نے سعی کے بعد حلق یا تقصیر سے قبل نفلی طواف کیا ہوتا تو بھی اس پر کوئی کفار و لازم نہ ہوتا، اگرچہ یہ بھی خلاف سنت ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.