Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دادی اورنانی کی بہنیں محارم ہیں یا نہیں ؟

Fatwa no.
1507-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میری دادی کی بہنیں اور میری نانی کی بہنیں میرے لئے محرم ہیں یا نا محرم ؟

Answer (beginning)

آپ کی دادی کی بہنیں اور آپ کی نانی کی بہنیں آپ کے لئے وہی حکم رکھتی ہیں جو آپ کی اپنی خالاؤں اور پھوپھیوں کا حکم ہے کہ جس طرح اپنی خالہ اور پھوپھی محرم ہوتی ہے ایسے ہی اصول یعنی ماں، باپ، دادی، نانی کی پھوپھیاں اور خالائیں بھی محرم ہوتی ہیں۔ بہار شریعت میں ہے: ”باپ، ماں، دادا، دادی، نانا، نانی، وغیر ہم اصول کی پھوپیاں یا خالائیں اپنی پھوپی اور خالہ کے حکم میں ہیں۔ خواہ یہ حقیقی ہوں یا سوتیلی۔ یو ہیں حقیقی یا علاتی پھوپی کی پھوپی یا حقیقی یا 66 اخیافی خالہ کی خالہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.