Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا احرام کیا ہے؟ احرام میں سلے ہوئے کپڑے پہننا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1506-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت احرام میں کوئی بھی ایک چیز سفید پہن سکتی ہے یا پورے کپڑے ہی سفید پہنا ہوتے ہیں ؟
Answer (beginning)
عورت کے لیے احترام میں سفید چیز یا مکمل سفید کپڑے پہننے کی اسلام میں کوئی پابندی نہیں، بلکہ وہ حسب معمول اپنے سلے ہوئے کپڑوں میں ہی احرام کی نیت کرلے گی، چنانچہ رفیق المعتمرین میں ہے : " اسلامی بہنیں حسب معمول سلے ہوئے کپڑے پہنیں، دستانے اور موزے بھی پہن سکتی ہیں، وہ سر بھی ڈھانپیں، مگر چہرے پر چادر نہیں اوڑھ سکتیں، غیر مردوں سے چہرہ چھپانے کے لئے ہاتھ کا پنکھایا کوئی کتاب وغیرہ سے ضرور تا آڑ کر لیں۔ احرام میں عورتوں کو کسی ایسی چیز سے منہ چھپانا جو چہرے سے چمٹی ہو حرام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.