Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ثانیہ نام کا مطلب اور ثانیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1505-WAT

Question

ثانیہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

ثانیہ کا معنی ہے ”دوسری اگر بچی کا نام ثانیہ رکھا جائے، تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے ، کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ اور ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے مکتبہ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ” نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ کیجئے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.