Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا استعمال کی گھڑیوں پر زکوۃ فرض ہوگی؟
- Fatwa no.
- 1501-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مرد کے پاس اپنے استعمال کے لیے پچاس پچاس ہزار کی دو گھڑیاں ہیں کیا ان پر بھی زکوۃ دینی ہو گی ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں یہ واضح نہیں ہے کہ گھڑیاں سونے یا چاندی کی ہیں یا کسی اور دھات یا میٹیریل کی ہیں، اگر گھڑیاں سونے یا چاندی کی ہیں تو اگر ان گھڑیوں کی قیمت زکوۃ کے نصاب یعنی ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابر یا اس سے زیادہ ہے یاز کوۃ کے دیگر مال کے ساتھ مل کر ان کی قیمت ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت تک پہنچتی ہے تو اس صورت میں ان گھڑیوں پر زکوۃ کی دیگر شرائط پائی جانے کی صورت میں زکو ہو گی۔ اور اگر گھٹڑیاں سونے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی ہیں یا ان میں زکوۃ کی شرائط نہیں پائی جاتی تو ان پر زکوۃ لازم نہیں ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.