Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کافرکی کمپنی میں خلاف اصول حاضری لگانا

Fatwa no.
1493-WAT

Question

میرے پاس کمپنی کا حاضری سسٹم ہے، کفار کی کمپنی ہے، کیا میں خلاف اصول حاضری کے سسٹم میں کوئی حاضری یا اوور ٹائم لگا سکتا ہوں۔ آپ کی طرف سے پہلے جواب آیا تھا، لیکن کسی نے کہا کہ اگر کافر کی کمپنی ہو ، تو اپنی عزت بچاتے ہوئے آپ ایسا کر سکتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے ؟

Answer (beginning)

خلاف اصول حاضری لگانا جھوٹ اور دھوکا دہی مشتمل ہے، اور شرعی قوانین کے مطابق کسی کافر کو دھوکا دینا بھی جائز نہیں ہے ، لہذا آپ خلاف اصول حاضری نہیں لگا سکتے لگائیں گے تو گناہ گار ہوں گے اور اتنے وقت کی رقم لینا بھی جائز نہیں ہو گا۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الام اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.