Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا
- Fatwa no.
- 1492-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ابھی ہندؤوں کا کوئی تہوار ہے جس میں وہ کالے رنگ کے بکرے لیا کرتے ہیں ، ہمارے ایک مقتدی ہیں وہ بکرے خرید کر لاتے ہیں اور ہندؤوں کو بیچتے ہیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
دریافت کی گئی صورت میں ان کا غیر مسلموں کو بکرے بیچنا جائز ہے بشر طیکہ ناجائز میں معاونت کی نیت نہ کرے ، اس لیے کہ معصیت اس کے عین کے ساتھ قائم نہیں ہے، جانور کا جائز استعمال بھی موجود ہے مگر اس کو بتوں پر چڑھانا یا غیر اللہ کے نام پر ذبح کر نا فاعل مختار کا فعل ہے جو گناہ کی نسبت بیچنے والے مسلمان سے منقطع کر دے گا۔ لہذا مسلمان اپنے مال سے غرض رکھے اور تعاون کی نیت نہ کرے تو حرج نہیں۔ سید کی امام اہلسنت ، امام احمد رضا خان علیہ رحمہ الرحمن سے سوال ہوا کہ مسلمان کو ہند و مردہ جلانے کے لئے لکڑیاں بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.