Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کاغذات میں غلط تاریخ پیدائش اندراج کرانا

Fatwa no.
1488-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) (NID) یعنی نیشنل آئی ڈی کارڈیا پاسپورٹ یا سکول و غیرہ کے ڈاکو منٹس بنانے کے لیے والدین بچوں کی اصلی عمر کے بجائے اس سے کچھ زیادہ یا کم لکھوا دیتے ہیں۔ ایسا کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

آئی ڈی کارڈ، پاسپورٹ یا کسی بھی طرح کے ڈاکو منٹس میں جان بوجھ کر اصلی عمر سے کم یاز یاد و لکھنا یا لکھوانا گناہ ہے، جس کی بالکل اجازت نہیں ہے۔ کیونکہ اس میں ایک تو دھو کہ اور دھو کہ ناجائز و گناہ ہے اور دوسرا جھوٹ ہے ، اور جھوٹ بولنا یا لکھنا اور لکھوانا بھی ناجائز و گناہ ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عاملات الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.