Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کاروباروغیرہ کا استخارہ کرنا کیسا ؟

Fatwa no.
1487-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں ایک جگہ ملازمت کرتا ہوں، جہاں مجھے نمازوں کے لیے وقت نہیں ملتا اس لیے میں یہ ملازمت چھوڑ کر کاروبار کرنا چاہتا ہوں۔ کیا کاروبار کے لیے استخارہ کروانا ضروری ہے ؟

Answer (beginning)

ایسی جگہ جاب کرنا جائز نہیں ہوتا ہے جہاں فرض نماز پڑھنے کے لیے وقت نہ ملے ، اس لیے پوچھی گئی صورت میں اگر آپ کو بھی اپنی ملازمت والی جگہ پر نماز ادا کرنے کے لیے وقت نہیں ملتا تو آپ پر بھی لازم ہے کہ اس جگہ سے ملازمت چھوڑ دیں اور کسی دوسری جگہ جائز ملازمت اختیار کریں، یا کوئی جائز کاروبار کر لیں۔ اگر اس دوران آپ کی کوئی نماز قضا ہوئی ہے تو اس کی قضا بھی فرض ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.