Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیر کا روزہ رکھنا حدیث سے ثابت ہے؟

Fatwa no.
1485-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیر کو پیدا ہوئے اور اس دن کا روزہ رکھتے تھے، یہ حدیث حوالہ کے ساتھ چاہیئے ؟

Answer (beginning)

صحیح مسلم میں ہے ”سئل عن صوم يوم الاثنين؟ قال: «ذاك يوم ولدت فيه، ويوم بعثت أو أنزل على فیه “ ترجمہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پیر کے دن کا روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسی روز میری ولادت ہوئی اور اسی روز میری بعثت ہوئی اور اسی روز میرے اوپر قرآن نازل کیا یا۔ (صحیح مسلم، کتاب الصيام، باب استحباب صيام ثلثة ايام من كل شهر، جلد 2، صفحه 819، حدیث نمبر 1162، مطبوعہ بیروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الا اعلان Dar-ul-IftaAhlesunnat…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.