Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معراج کب ہوئی؟ شب معراج کی تاریخ کا تعین؟
- Fatwa no.
- 1483-WAT
Question
(دعوت اسلامی) معراج النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا مہینہ اور ڈیٹ کیا تھا؟ میں نے ایک ویڈیو میں سنا ہے کہ معراج النبی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا مہینہ اور ڈیٹ کسی کو معلوم نہیں ہے۔ کیا یہ درست ہے ؟
Answer (beginning)
معراج النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی تاریخ اور مہینے کے متعلق علامہ عبدالمصطفی اعظمی رحمہ اللہ لکھتے ہیں : ”معراج کی تاریخ، دن اور مہینہ میں بہت زیادہ اختلافات ہیں۔ لیکن اتنی بات پر بلا اختلاف، سب کا اتفاق ہے کہ معراج نزول وحی کے بعد اور ہجرت سے پہلے کا واقعہ ہے جو مکہ معظمہ میں پیش آیا اور ابن قتیبہ دینوری (المتوفی ۲۲۷ ) اور ابن عبد البر (المتوفی ۴۶۳ ھ ) اور امام رافعی و امام نووی نے تحریر فرمایا کہ واقعہ معراج رجب کے مہینے میں ہوا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.