Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مٹی کے کونڈوں کو اگلے سال کی نیاز میں استعمال کرنا؟
- Fatwa no.
- 1482-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کونڈوں کی نیاز اور فاتحہ کے بعد مٹی کے کونڈوں کو سمندر میں ٹھنڈا کرناضروری ہے یا گھر میں رکھ سکتے ہیں ؟ اور کیا اگلے سال رجب کی نیاز میں انہیں کونڈوں کا استعمال کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
مٹی کے کونڈے جو قابل استعمال ہوں، ان کو سمندر وغیرہ میں پھینکنے کی ہر گز اجازت نہیں کہ یہ بلاوجہ شرعی مال کو ضائع کرنا ہے، اور بلاوجہ شرعی مال ضائع کرنا، ناجائز و گناہ ہے۔ ان کونڈوں کو گھر میں رکھ سکتے ہیں، استعمال میں لا سکتے ہیں اور آئندہ سال رجب وغیرہ کی نیاز میں انہیں کونڈوں کو دوبارہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَذَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عاملات الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.