Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

باپ کی چچازادبہن سے نکاح کاحکم

Fatwa no.
1480-WAT

Question

کیا باپ کی چچیری بہن کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

چچیری بہن چچازاد بہن کو کہتے ہیں اور چچازاد بہن خواہ اپنی ہو یا اپنے والد کی، بہر صورت اس کے ساتھ نکاح بلاشبہ جائز ہے جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ رضاعت و مصاہرت وغیر ہ نہ ہو۔ دلیل اس کی یہ ہے کہ قرآن پاک میں چوتھے پارے کے آخر میں ان عورتوں کا بیان کیا گیا ہے ، جن سے نکاح کرنا حرام ہے اور پانچویں پارے کی ابتداء میں فرمایا کہ ان کے علاوہ عورتیں تمہارے لیے حلال ہیں اور جن عورتوں کا حرام ہو نا بیان کیا گیا ، ان میں اپنی یا باپ کی چچازاد بہن کا ذکر نہیں ہے ، لہذا اس کے ساتھ نکاح حلال رہے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.