Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خدیجہ نام کا مطلب اور خدیجہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1478-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا خدیجہ نام رکھنا جائز ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے ؟
Answer (beginning)
خدیجہ نام رکھنا بلا شک و شبہ جائز بلکہ بہتر ہے کہ یہ ہمارے آقا و مولا صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی پہلی اور انتہائی باوفا اور غمگسار زوجہ مطہرہ کا نام ہے۔ اور ایسے ناموں میں مطلب جاننے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.