Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیاث الدین نام کا مطلب اورغیاث الدین نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1476-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے بیٹے کا نام امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ نے غیاث رکھا ہے ، اب گھر کے قریبی افراد چاہتے ہیں کہ " غیاث الدین " نام رکھ لیا جائے ، تورہنمائی فرمائیے کہ یہ نام رکھا جا سکتا ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! " غیاث الدین "نام رکھ سکتے ہیں، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا " محمد " نام رکھنے کی ہے اور پھر پکارنے کے لیے مذکورہ بالا نام رکھ لیجیے۔ غیاث الدین نام کے متعلق تفصیل : غیاث " کا ایک معنی "مدد" ہے۔ اور " غیاث الدین " کا مطلب ہو گا : "دین کی مدد اور یہ معنی بالکل درست ہے۔ ادب) لغت کی مشہور کتاب "المنجد " میں ہے : " الغیاث " یعنی کھانے وغیرہ کی مدد۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.