Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد اقصی کی قیامت تک حفاظت کرنے والی جماعت
- Fatwa no.
- 1475-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا ایسا فرمان موجود ہے کہ : " میری امت میں سے ایک جماعت قیامت تک مسجد اقصیٰ کی حفاظت کرے گی اور وہ حق یہ ہو گی۔ اس طرح کی حدیث مبارک ہو، تو اس کے الفاظ و حوالہ بتادیجئے گا؟
Answer (beginning)
جی اس مفہوم کی روایت کتب حدیث میں موجود ہے، حدیث مبارک مع متن و ترجمہ درج ذیل ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " لا تزال عصابة من امتى يقاتلون على ابواب دمشق و ما حولها وعلى ابواب بيت المقدس لا يضر هم خذلان من خذلهم ظاهرين على الحق الى ان تقوم الساعة “ترجمہ : میری امت میں سے ایک گروہ دمشق کے دروازوں اور اس کے اطراف اور بیت المقدس اور اس کے اطراف میں ہمیشہ (دشمنوں) سے جنگ کرتا رہے گا، جو شخص ان کو رسوا کرنا چاہے گا یا ان کی مخالفت کرے گا، وہ ان کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ وہ حق پر قائم رہیں گے حتی کہ قیامت آجائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.