Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مچھر حلق میں چلا گیا تو کیا روز ٹوٹ جائیگا؟
- Fatwa no.
- 1474-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روزے کی حالت میں سانس لینے سے مچھر ناک کے ذریعے حلق میں چلا گیا اور اب باہر بھی نہیں آرہاتور وزے کا کیا حکم ہوگا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر بلا قصد خود بخود پھر اندر چلا گیا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا، یا قصد اکھینچا لیکن اپنار وزودار ہونا یاد نہیں تھا تو اس صورت میں بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ اور اگر روزہ یاد ہوتے ہوئے جان بوجھ کر اندر کھینچا ہے تو روزہ ٹوٹ بہار شریعت میں ہے دکھی حلق میں چلی گئی روزہ نہ گیا اور قصد انگلی تو جاتارہا۔“ (بہار شریعت، ج 01، حصہ 05، ص 983 ، مكتبة المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دارم الان اهاست Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.