Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کورکوع میں جانے کے بعدد عائے قنوت کے لیے لقمہ دینا
- Fatwa no.
- 1473-WAT
- Issued
- 21 رمضان المبارک 1444ھ /17 اپریل 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) نماز وتر کی جماعت ہو رہی تھی اور امام صاحب بھولے سے تکبیر قوت کے بجائے رکوع میں چلے گئے اور مقتدیوں کے لقمہ دینے پر واپس آکر قنوت پڑھی اور آخر میں سجدہ سہو کیا، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں امام جب بھول کر رکوع میں چلا گیا تھا تو واپس لوٹنا جائز نہیں تھا اور نہ مقتدی کا لقمہ دینا جائز تھا پھر جب مقتدی نے لقمہ دیا تو اس کی نماز فاسد ہو گئی اور امام اس کے بتانے سے لوٹا تو امام کی بھی فاسد ہو گئی اور جب امام کی فاسد ہو گئی تو سب مقتدیوں کی نماز بھی فاسد ہو گئی، لہذا نماز و ترد و بار و پڑھنی ہو گی، سجدہ سہو کافی نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat علام الالي اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.