Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمضان المبارک میں گناہ کرنے کا عذاب؟
- Answered by
- محمد عرفان مدنی عطاری
- Fatwa no.
- 1471-WAT
Question
رمضان میں گناہ کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
گناہ کرنا تو عام مہینوں میں بھی حرام اور رب تعالیٰ کی نافرمانی ہے اور خود کو جہنم کا مستحق بنانا ہے جبکہ رمضان تو برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اور حدیث پاک میں ہے کہ رمضان میں جیسے دیگر مہینوں کے مقابلے میں نیکیاں بڑھادی جاتی ہیں،اس طرح گناہوں کا بھی معاملہ ہے۔ چنانچہ المعجم الصغیر میں ہے: ” عن أم هانئ بنت أبي طالب قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «إن أمتي لم تخزماأقامواشهر رمضان»قیل:یا رسول الله, وما خزيهم في إضاعة شهر رمضان ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.