Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مذی نکل آئے تو کیا روزہ ٹوٹ جائےگا؟

Fatwa no.
1467-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روزے کی حالت میں بیوی کے قریب بیٹھنے سے اگر منی نکل آئے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

Answer (beginning)

بیوی کے فقط قریب میٹھنے سے منڈی نکلے یا چھونے سے مذی نکلے ، بہر صورت ندی نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ باقی روزے کی حالت میں اس طرح بیوی سے قربت نہیں کرنی چاہیے۔ فتاوی تاتار خانیہ میں ہے " مش الصائم امرأته وأمذى لا يفسد صومه “ ترجمہ : روزے دار نے اپنی بیوی کا چھوا اور اس کی مذی نکل گئی تو اس کاروزہ فاسد نہیں ہوگا۔(فتاوی تاتار خانیه، جلد 2، صفحه 281، قدیمی کتب خانه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان اهاست Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.