Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا سحری کھانا ہی روزے کی نیت ہے؟
- Fatwa no.
- 1465-WAT
- Issued
- 15 رمضان المبارک 1444ھ /11 اپریل 2023ء
Question
میں نے روزے کے لیے سحری کی، سحری کے بعد دانت صاف کیسے پھر وضو کیا لیکن روزے کی نیت کرنا بھول گیا اور میں نے روزے کا وقت ختم ہونے کے بعد جب اذان ہو رہی تھی تو روزے کی نیت کی۔ کیا میر اروزہ ہو گیا ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ کا روزہ ہو گیا، کیونکہ روزے کے لیے سحری کرنا ہی روزے کی نیت ہوتا ہے یعنی اگر کوئی شخص روزہ ر کھنے کے ارادے سے سحری کرلے اور الگ سے زبان سے نیت کے الفاظ ادانہ کرے تو بھی اس کاروزہ ہو جاتا ہے۔ چنانچہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ نے بہار شریعت میں فرمایا: "سحری کھانا بھی نیت ہے ، خو اور مضان کے روزے کے لیے ہو یا کسی اور روزہ کے لیے۔“ (بہار شریعت، جلد 01،صفحہ969،مطبوعہ مکتبۃالمدینہ کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عَزَوَجَكَ عالم الان الماست Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.