Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اعتکاف کی عبادات میں کیا کیا شامل ہے؟

Fatwa no.
1464-WAT

Question

اعتکاف میں صرف نماز روزہ ہی پڑھ سکتے ہیں یا اور بھی عبادات کر سکتے ہیں ؟ مثلا:

Answer (beginning)

اعتکاف والے مقام پر رہتے ہوئے جو عبادات کی جاسکتی ہیں، معتکف ان میں سے جو کرنا چاہے وہ کر سکتا ہے، جاز قرآن مجید کی تلاوت کرنا یا سننا۔ لا حدیث شریف کی قراءت۔ ح اور درود شریف کی کثرت۔ علم دین کا پڑھنا پڑھانا۔ الاسيد العلمین محمد رسول الله صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور دیگر انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے حالات و واقعات اور اولیا و صالحین کی حکایت کا مطالعہ ۔ تا اور امور دین کا لکھنا پڑ ھنا۔ جا آداب مسجد اور دوسروں کا خیال رکھتے ہوئے حمد الہی ، نعت شریف ، منقبت کا سننا یا پڑھناو غیر ہ وغیرہ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.