Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سفر کی وجہ سے اٹھائیس روزے رکھے تو باقی کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1462-WAT
- Issued
- 07 رمضان المبارک 1444ھ /29 مارچ 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) میں نے رمضان کے مہینے کے درمیان حرمین طیبین جاتا ہے اور وہاں انیس کو چاند ہو گیا، تو میرے اٹھائیس روزے ہی ہوں گے ، اس صورت میں ایک روزے کی قضا کرنی ہوگی؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ پر لازم ہو گا کہ آپ بعد میں ایک دن کے روزے کی قضاء کریں، اس وجہ سے کہ مہینا کم از کم انتیس دن کا ہوتا ہے، اٹھائیس کا مہینا نہیں ہوتا، لہذا ایک روزہ کی قضاء کرنالازم ہوگی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَنَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.