Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دوسرے ملک سفر کی وجہ سے ایک روزہ زیادہ ہو تو کیا کریں؟

Fatwa no.
1460-WAT

Question

میں رمضان کے شروع میں دبئی ہوں گی، آخری عشرہ پاکستان میں گزاروں گی، تو اس طرح میر اروزہ فالتو بن جائے گا، تو اس کا کیا حکم ہو گا ؟

Answer (beginning)

اگر آپ پاکستان آگئیں اور یہاں رمضان کا مہینہ باقی ہے ، تو آپ پر یہاں کے مطابق روزہ رکھنا بھی لازم ہو گا، کیونکہ قرآن پاک میں مطلقا حکم ہے کہ : تم میں سے جو رمضان کا مہینہ پائے تو وہ اس میں روزے رکھے۔(پارہ02،سورۃ البقرۃ، آیت (185) لہذا جب کوئی شخص کسی بھی ایسی جگہ گیا، جہاں اس نے رمضان کا مہینہ موجود پایا، توجب تک وہاں رمضان موجود ہے ، اس شخص پر اس کے روزے رکھنا ضروری ہو گا، اگر چہ کسی دوسرے ملک یا جگہ میں وہ اپنے انیس یا تیس روزے پورے کر چکا ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.