Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدت کے دوران گھرکے کام کاج کرنا
- Fatwa no.
- 1456-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کیا بیوہ عورت عدت کے ایام میں اپنے گھر کے کام کاج کر سکتی ہے جبکہ گھر میں کام کرنے کے لیے دیگر عورتیں بھی موجود ہیں؟
Answer (beginning)
بیوہ عورت عدت کے ایام میں گھر کے کام کاج کر سکتی ہے کیونکہ شوہر کی وفات کی عدت میں عورت پر جن شرعی احکامات کی پابندی لازم ہے یہ ان میں سے نہیں ہے ، وفات کی عدت میں عورت پر زینت سے بچنا، بلاضرورت گھر سے نہ نکلنا، شوہر کے گھر ہی عدت پوری کرنا، اور کسی دوسری جگہ نکاح نہ کرنا، وغیر ہ وغیر ہ شرعی احکام لازم ہوتے ہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عمالات العلم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.