Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام ابو حنیفہ کو امام اعظم کیوں کہتے ہیں

Fatwa no.
1448-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم اہلسنت امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کو امام اعظم کہتے ہیں، کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ امام اعظم تو صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔اس کا کیا جواب دیا جائے؟

Answer (beginning)

ایسی جگہوں میں یہ صفات محض اپنے ایک دائرہ اثر میں ہی مفہوم ہوتی ہیں۔ لہذا امام ابو حنیفہ کو امام اعظم کہا جائے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی بڑے امام ہیں۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ائمہ فقہاء میں سب سے بڑے امام ابو حنیفہ ہیں۔ اگر چہ عمومی معنی میں سید الانبیا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم افضل الخلق اور امام کل مخلوقات ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سب سے بڑے بچے بھی ہیں، سب سے بڑھ کر حق و باطل میں فرق فرمانے والے اور سب سے زیادہ بہادر بھی ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.