Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معراج کی رات ادا کی گئی نماز کی تفصیل
- Fatwa no.
- 1446-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) معراج کی رات نبی کر یم مالی می کنیم نے امامت فرمائی اور تمام انبیائے کرام علیہم السلام نے پیچھے نماز پڑھی، سوال یہ ہے کہ وہ کون سی نماز پڑھی گئی تھی ؟ نفل تھی یا کون سی تھی ؟
Answer (beginning)
معراج کی رات نبی کریم طی یا تم نے تمام انبیائے کرام علیہم السلام کو جو نماز پڑھائی وہ نفل نماز تھی، اس کے متعلق علمائے کرام فرماتے ہیں یا تو وہ تحیتہ المسجد کی نماز تھی یا معراج کی کوئی خصوصی نماز تھی۔ چنانچہ علامہ علی قاری علیہ الرحمہ معراج شریف میں نماز کی عامت کے متعلق حدیث پاک نقل کرنے کے بعد اس کی شرح میں لکھتے ہیں : " و لعل المراد بها صلوة التحية اویراد بها صلوة المعراج على الخصوصية "ترجمه اس نماز سے مراد نماز تحیۃ المسجد ہے یا معراج کی خصوصی نماز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.