Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللّٰہ تعالی نور ہے؟
- Fatwa no.
- 1442-WAT
Question
کیا اللہ نور ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
محققین کے نزدیک نور وہ ہے جو خود ظاہر ہو اور دوسروں کو ظاہر کرے۔ اور اس لحاظ سے اللہ تعالی بلاشبہ نور ہے کہ وہ خود ظاہر سے ظاہر تر ہے اور مخلوق کا ظہور اس کے ظاہر کرنے سے ہے۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے: " محققین کے نزد یک نور وہ کہ خود ظاہر ہو اور دوسروں کا مظہر، کما ذکرہ الامام حجۃ الاسلام الغزالي الى ثم العلامة الزرقاني في شرح المواهب الشريفة (جیسا کہ حجۃ الاسلام امام غزالی نے پھر شرح مواہب شریف میں علامہ زرقانی نے ذکر فرمایا ہے۔ ت) بایں معنی اللہ عزوجل نور حقیقی ہے بلکہ حقیقہ وہی نور ہے اور آیہ کریمہ (اللہ نور السموات والارض اللہ تعالی نور ہے آسمانوں اور زمین کا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.