Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یا عباد اللہ اعینونی اے اللہ کے بندوں میری مدد کرو حدیث
- Fatwa no.
- 1440-WAT
Question
(دعوت اسلامی) ایک حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ تم جب کبھی کسی ویرانے میں جنگل وغیرہ میں پھنس جاؤ اور کوئی مدد کرنے والا نہ ہو، تو یوں کہو کہ اللہ کے بندوں ہماری مدد کرو، تو نیک بندے تمہاری مدد کریں گے ۔ اس حدیث کا حوالہ چاہیے ؟
Answer (beginning)
مجمع الزوائد میں ہے: " عن عتبة بن غزوان، عن نبی الله - صلى الله عليه وسلم قال: إذا أضل أحدكم شيئا، أو أرادعونا، وهو بأرض ليس بها أنيس فليقل:ياعبادالله اعينوني فإن لله عبادالا نراهم وقد جرب ذلك "حضرت عقبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی کوئی چیز کھو بیٹھے یامد د چاہے اور وہ ایسی جگہ ہو کہ جہاں اس کا کوئی مددگار بھی نہ ہو ، تو اسے چاہیے کہ یوں پکارے : اے اللہ کے بندو! میری مدد کرو، یقیناللہ کے کچھ ایسے بندے ہیں جنہیں ہم دیکھ نہیں سکتے۔۔۔ اور یہ آزمودہ بات ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.