Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمامہ شریف پر سجدہ کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1431-WAT
Question
(دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ عمامہ شریف اس انداز سے باندھا ہو کہ سجدے میں پیشانی زمین پر نہ لگے بلکہ عمامہ زمین پر لگے تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
عمامہ پر سجدہ کرنے کی تین صورتیں ہیں: پہلی صورت: کسی عذر مثلا سردی کی وجہ سے ایسا کیا اور پیشانی زمین پر جمی ہوئی ہے، زمین کی سختی محسوس ہورہی ہے ، تو بلا کراہت جائز ہے۔ دوسری صورت: پیشانی زمین پر جم گئی اور زمین کی سختی بھی محسوس ہوئی مگر بلا عذر ایسا کیا، تو مکروہ تنزیہی ہے کہ یہ کمالِ تعظیم کے خلاف ہے، البتہ نماز ادا ہو جائے گی۔ تیسری صورت: پیشانی زمین پر نہ جھمی بلکہ دبانے سے مزید دبے گی، یا پیشانی پر سجدہ نہ کیا بلکہ سر کا کوئی حصہ زمین پر لگایا تو اس صورت میں نماز نہیں ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.