Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حدیث متواترکاانکارکرنے کاحکم
- Fatwa no.
- 1430-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حدیث متواتر معنوی ) کا انکار بھی کفر ہے؟
Answer (beginning)
حدیث متواتر خواہ معنوی ہی کیوں نہ ہو ، اس کا انکار بھی کفر ہے۔ ہاں قائل کی تکفیر کب کی جائے گی، اس کے حوالے سے مزید اصول و ضوابط ہیں ، پیش آمدہ صورت حال کے متعلق معتمد سنی مفتیان کرام سے رجوع کیا جائے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے "ومن أنكر المتواتر فقد کفر "ترجمہ : اور جس نے متواتر کا انکار کیا تو تحقیق اس نے کفر کیا۔ (فتاوی ہندیہ، كتاب السير، الباب التاسع في احكام المرتدين، ج02،ص265، بيروت) چنانچہ امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالی، تحریر فرماتے ہیں: " حدیث متواتر کے انکار پر تکفیر کی جاتی ہے خواہ متواتر باللفظ ہو یا متواتر المعنی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.