Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صفورا نام کا مطلب اور صفورا نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1429-WAT
Question
صفور ا اختر نام رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
صفور " حضرت شعیب علیہ الصلوۃ والسلام کی صاحب زادی اور حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام کی زوجہ محترمہ کا نام ہے۔ لہذا یہ نام رکھنا جائز و مستحسن ہے۔ حدیث پاک میں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ تاج العروس میں ہے: " ( وصفُوراء) اسم (بنت) سيدنا (شعیب عَلَيْهِ) الصلاة و(السلام)، وهي إحدى النَتَيْهِ الَّتِي تَزَوَّجَها سيدنا موسى صلوات الله عليه) و علی نبینا "ترجمہ : صفورا حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹی کا نام ہے۔ یہ ان کی دو بیٹیوں میں سے وہ ہیں جن سے حضرت موسی علیہ السلام نے نکاح فرمایا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.