Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مدینہ سے جدہ جاتے ہوئے بغیر احرام میقات سے گزرنا کیسا؟

Fatwa no.
1426-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم لوگ ٹرین پر مدینہ شریف سے جدہ جارہے ہیں راستے میں میقات سے گزرنا پڑتا ہے ، تو کیا ہمیں احرام باندھنا ضروری ہوگا یا بغیر احرام کے اس میقات سے گزر سکتے ہیں ؟ ہم عمرہ کر چکے ہیں اب عمرے کا ارادہ نہیں ہے واپس اپنے ملک جار ہے ہیں۔

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ بغیر احرام جدہ جا سکتے ہیں، آپ کے لئے احرام ضروری نہیں ہے کیونکہ آپ کی نیت حریم مکہ جانے کی نہیں ہے بلکہ جدہ جانے کی ہے اور جدہ حرم سے باہر ہے۔ جو میقات کے اندر حرم مکہ کے علاوہ کسی دوسرے مقام کی نیت سے جارہا ہو تو میقات سے احرام باند ھناضروری نہیں ہوتا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.