Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیرمسلم سے باطل معبود کی قسم لینا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
1416-WAT

Question

ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) غیر مسلم سے اس بات کی تصدیق کے لیے کہ وہ سچ بول رہا ہے یا جھوٹ،اس سے اسکے باطل معبود کی قسم اٹھواناکیسا

Answer (beginning)

غیر مسلم سے اس کے معبود باطل کی قسم اٹھوانا، جائز نہیں کہ بندہ جب کسی چیز کی قسم کھاتا ہے، تو قسم مخلوف بہ یعنی جس کی قسم کھائی جائے ، اس کی تعظیم کا تقاضا کرتی ہے اور قسم جس اعلیٰ ترین تعظیم کا تقاضا کرتی ہے ، اس کی حق دار ذات صرف اور صرف اللہ پاک کی ہے، اس کے مشابہ کوئی نہیں۔ اللہ تعالی کی ذات وصفات کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانا، کھلاناناجائز ہے اور معبودان باطلہ کی قسم دلوانے کا حکم سخت ہے، جس سے بچنا ضروری ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.