Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جنت میں اولاد ہوگی؟
- Fatwa no.
- 1415-WAT
- Issued
- 28 رجب المرجب 1444ھ /20 فروری 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جنت میں جنتی کو حوریں ملیں گی تو کیا ان سے اولاد بھی ہوگی ؟
Answer (beginning)
جنت میں مسلمان جو چاہے گا وہ اسے ملے گا اگر اولاد کی خواہش کرے گا تو اولاد بھی ہو جائے گی البتہ اس کا معاملہ دنیا کی طرح نہیں ہو گا بلکہ سب کچھ ایک پل میں ہی ہو جائے گا۔ یعنی بچہ کا حمل قرار ، پانا، اور اسکی ولادت، پھر اس کی عمر کا بڑھنا ( یعنی تیس سال ہونا) سب کچھ خواہش کرتے ہی ایک پل میں ہو جائے گا۔ سنن الترمذی میں ہے ” عن أبي سعيد الخدري، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: المؤمن إذا اشتهى الولد في الجنة كان حمله ووضعه وسنه في ساعة كما يشتهي “ ترجمہ : حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مؤمن جب جنت میں اولاد کی خواہش…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.