Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کی چھینک کاجواب دینے کا طریقہ

Fatwa no.
1413-WAT

Question

(دعوت اسلامی) محرم عورت کو چھینک آئی اور اس نے الحمد للہ کہا، تو مرد " پر حمک اللہ " کہے گا یا " پر حمک اللہ " کہے گا ؟

Answer (beginning)

عربی گرائمر کے مطابق عورت کے لیے "ک " کا لفظ یعنی کاف کے نیچے زیر استعمال ہوتی ہے اور مرد کے لیے" ک " کا لفظ یعنی کاف کے اوپر زبر استعمال ہوتی ہے، لہذا عورت کو چھینک آئے اور وہ الحمد للہ کہے ، تو جوا بایر حمک اللہ کہیں گے۔ نیز یہ یادر ہے کہ عورت محرم ہو یا غیر محرم، جب وہ چھینک آنے پر بلند آواز سے الحمد للہ " کہے تو سننے والا مرداس کے جواب میں " پر حمک اللہ " کہے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.