Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سگریٹ کمپنی میں نوکری کرنا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
1412-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت سگریٹ کمپنی میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

تمباکو والا سگریٹ جو نشہ نہیں لاتا، اس کا پینا فی نفسہ جائز ہے اگرچہ منہ کی بد بواور صحت کے نقصان کا سبب ہونے کی وجہ سے اس سے بچنا بہتر ہے لہذا جائز سگریٹ کی خرید و فروخت بھی شرعاً جائز ہے، جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ نہ ہو، مثلاً وہاں یہ کام قانونی طور پر منع ہونا، وغیرہ اور جائز کاروبار کی کمپنی میں نوکری بھی فی نفسہ شرعا جائز ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عام الامناء الهالات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.