Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آدم نام کا مطلب اور آدم نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1410-WAT

Question

(دعوت اسلامی) آدم نام کا مطلب کیا ہے ؟ اس کے علاوہ، کیا آپ اسلامی بچوں کے کچھ اچھے نام بھیج سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

آدم، اسم گرامی ہے ابوالبشر سید نا آدم علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کا اور اس کا معنی ہے: گندمی رنگ والا ۔ " ناموں کے متعلق اصول یہ ہے کہ بہتر یہ ہے کہ بیٹیوں کے نام انبیاء علیہم السلام یا صحابہ وصالحین کے ناموں پر رکھیں جیسے محمد ، احمد ، آدم، ابراہیم، اسماعیل، اسحاق، عیسی، موسی، حسن، حسین وغیر ہ اور بیٹیوں کے نام صحابیات وصالحات کے ناموں پر رکھیں جیسے آمنہ ،عائشہ حفصہ ، رابعہ ، خدیجہ وغیرہ لہذا آپ کسی بھی نبی یا صحابی یاولی کے نام پر اپنے بچے کا نام رکھ لیں۔ نوٹ:اسلامی ناموں کے حوالے سے مزید معلومات کے لیے مکتبتہ المدینہ ، دعوت اسلامی کی کتاب " نام رکھنے کے احکام " کا مطالعہ مفید رہے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.