Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم

Fatwa no.
1407-WAT

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) نماز وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھی جائے گی یا نہیں؟ نیز اگر کسی کو معلوم نہ ہو، اور وہ وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھ لے تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

وتر کی صرف پہلی رکعت میں تکبیر کے بعد ثنا پڑھیں گے، تیسری رکعت کو ثنا سے شروع نہیں کریں گے۔ البتہ اگر کسی نے وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے شنا پڑھ لی، تو چاہے بھول کر پڑھی یا جان بوجھ کر ، بہر صورت اس کی نماز ہو جائے گی، اور سجدہ سہو یا نماز کے اعادے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وتر کی تمام رکعات میں قراءت تو واجب ہے، لیکن قراءت کا قیام سے متصل ہونا ( یعنی قیام کرتے ہی قراءت شروع کر دینا ) واجب نہیں، نیز سورہ فاتحہ سے پہلے ثنا کا محل بھی ہے ،لہذ اوتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھنے سے کسی واجب کا ترک لازم نہیں آئے گا اور ثنا اپنے محل میں ہی واقع ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.